دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈھیری کٹی خیل میں اندھا دھن فائرنگ کی

نوشہرہ کے علاقہ ڈھیری کٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔۔

جاں بحق ہونے والوں میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔

نوشہرہ کے علاقہ ڈھیری کٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔۔

جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور بیٹے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈھیری کٹی خیل میں اندھا دھن فائرنگ کی۔۔

فائرنگ سے سی این جی پمپ کے مالک خالد خان اور ان کے دو بیٹے یاسر خانفائرنگ

نور خان جبکہ سیکیورٹی گارڈ خالد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔۔

ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے میڈیکل ٹیموں نے ڈیڈ باڈیز کو اسپتال منتقل کردئے۔۔

جبکہ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔

لندن میں پولیس افسر زیرحراست ملزم کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا

دوسری جانب پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی

اور ڈی پی او نوشہرہ نجم الحسین کی سربراہی میں علاقے میں سرچ شروع کر دی ہے

 جبکہ دوسری تفتیشی ٹیم شواہد اکھٹے کرنے لگے۔۔

.اور ڈی پی او نوشہرہ نجم الحسین کے مطابق فائرنگ کی وجہ پرنی دوشمنی بتائی جاتی ہے

About The Author