نومبر 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں گیس کی قلت پر وزیراعلی کا وزیراعظم کو مراسلہ

سندھ میں گیس کی قلت پر وزیراعلی مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

سندھ میں گیس کی قلت پر وزیراعلی کا وزیراعظم کو مراسلہ

سندھ میں گیس کی قلت پر وزیراعلی مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔

سندھ سے نکلنے والی گیس پر صوبے کے عوام کا حق بھی جتا دیا ۔۔۔

وزیراعلی سندھ نے خط میں کہا ہے کہ صوبہ سندھ ملکی ضرورت کی اڑسٹھ فیصد گیس فراہمhttps://dailyswail.com/2020/08/10/40288/

کررہا ہے۔

اس کے باوجود صوبے کے گھریلو صارفین، سی این جی سیکٹر اور صنعتوں کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ صنعتی سرگرمیاں متاثر ہونے سے یومیہ مزدوری کرنے والے

بے روزگار اور سی این جی کی بندش سے پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے۔ وزیراعلی کا کہنا ہے کہ سندھ کی گیس کی ضرورت سولہ ملین مکعب فٹ ہے

جبکہ اسے ایک ہزار ملین مکعب فٹ تک گیس فراہم کی جارہی ہے۔

وفاق صوبےسےباہرموجود فرٹیلائزرزاورپاورپلانٹس کوگیس فراہم کررہا ہے

جبکہ سندھ کی گیس پر صوبے کے گھریلوصارفین کاحق پہلےہے۔

گیس کی کمی سےسندھ میں دس سے بارہ گھنٹےلوڈشیڈنگ بھی ہورہی ہے۔

About The Author