پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منصوبہ بندی کرلی گئی۔
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے چھہتر پیسے اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق،، اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں
دو روپے چھہتر پیسے اضافے کی سمری تیار کرلی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرتک اضافے کا خدشہ
ڈیزل کی قیمت میں تین روپے بارہ پیسے اضافے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان
وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،