دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سی ٹی ڈی پنجاب نےسال2020کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

فرقہ ورانہ دہشتگردی کاکوئی بھی واقعہ رواں سال میں رپورٹ نہیں ہوا،ترجمان

سی ٹی ڈی پنجاب نےسال2020کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
2014کےمقابلےمیں رواں سال دہشتگردی کےواقعات میں10فیصدکمی ہوئی،

ترجمان فرقہ ورانہ دہشتگردی کاکوئی بھی واقعہ رواں سال میں رپورٹ نہیں ہوا

,رواں سال13برس بعدپنجاب میں کوئی بھی خودکش دھماکہ نہیں ہوا
24نومبرکوایک خود کش بمبارکودھماکہ کرنےسےقبل ماردیاگیا، ترجمان

رواں سال میں1173انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیئے گئے
157دہشت گردوں کوگرفتارکیاگیا،ترجمان سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کا 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج پر حملے کا منصوبہ ناکام

دہشتگردی کےچوبیس منصوبےناکام بنائےگئے
,کالعدم تنظیموں سےتعلق رکھنےوالے50اہم دہشتگردوں کوگرفتارکیا گیا

About The Author