جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان بارکونسل کاجوڈیشل کمیشن رولز2010میں ترمیم کامطالبہ

پاکستان بارکونسل کی تجویزکےمطابق جوڈیشل کمیشن رولزمیں ترمیم کی جائے

پاکستان بارکونسل نےجوڈیشل کمیشن رولز2010میں ترمیم کامطالبہ کر دیا

اعلیٰ عدلیہ میں ججزکی تعیناتی میرٹ اورشفافیت پرہونی چاہیے،اعلامیہ پاکستان بارکونسل

پاکستان بارکونسل کی تجویزکےمطابق جوڈیشل کمیشن رولزمیں ترمیم کی جائے

ایگزیکٹواتھارٹی عدلیہ کی آزادی کوسلب نہ کرے

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورانکےاہل خانہ کیخلاف تمام کارروائی فوری ختم کی جائے

پاکستان بار کونسل کی آل پارٹیز کانفرنس۔۔۔حیدر جاوید سید

موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنےمیں ناکام ہوچکی

آئےدن مہنگائی میں اضافہ عوام کی مشکلات بڑھارہاہے

حکومت سیاسی مخالفین کوانتقام کانشانہ بنانابندکردے

تمام اداروں کواپنی حدودمیں رہ کرڈیوٹی سرانجام دینی چاہیے

About The Author