دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ کالعدم قرار

اسلام آباد کے شہریوں کےلیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد کے شہریوں کےلیے اچھی خبر آگئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پراپرٹی ٹیکس میں دوسو فیصد اضافہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔

عدالت نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو حکم دیا ہے

کہ پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کیا جائے۔ عدالت نے قرار دیا

کہ ٹیکس وصولی سی ڈی اے نہیں،، میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اختیار میں ہے۔

عدالت نے پراپرٹی ٹیکس سے وصول شدہ رقم کے آڈٹ اور سی ڈی اے کو

مکمل رقم لوکل گورنمنٹ فنڈ میں منتقل کرنے کا حکم بھی دیا۔

About The Author