دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریم اسد علی قومی ویمن سیلنگ چیمپئن بن گئیں

مسز امتیاز جمیل دوسرے اور صباح تیسرے نمبر پر رہیں

مریم اسد علی قومی ویمن سیلنگ چیمپئن بن گئیں

محمد عبداللہ اکرم جونیئر قومی چیمپئن ہو گئے

کورنگی کریک پر کھلے سمندر میں منعقدہ چیمپئن شپ میں مریم اسد علی نے لیسر ریڈیل ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی

مسز امتیاز جمیل دوسرے اور صباح تیسرے نمبر پر رہیں،محمد عبداللہ اکرم نے یوتھ 4.7 لیزر کلاس مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا،دانیال نے سلور

اور سید شاکر علی نے برانز میڈل حاصل کیا،مہمان خصوصی ائیروائس مارشل ندیم اختر خان https://dailyswail.com/2020/07/11/37817/

نے انعامات تقسیم کیے،

پاکستان سیلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل کمانڈر محمد اکرم نے استقبالیہ کلمات ادا کیے۔

About The Author