دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا 2 ڈویژنز کے تمام خاندانوں کو صحت سہولت کارڈ دینے کا فیصلہ

ساہیوال اور ڈی جی خان ڈویژنز میں صحت سہولت کارڈ تقسیم کیے جائیں گے

پنجاب حکومت کا 2 ڈویژنز کے تمام خاندانوں کو صحت سہولت کارڈ دینے کا فیصلہ ساہیوال

اور ڈی جی خان ڈویژنز میں صحت سہولت کارڈ تقسیم کیے جائیں گے

کارڈ سے30 سرکاری و نجی اسپتالوں سے مفت علاج و ادویات کی سہولت ہوگ
کارڈ کے حامل خاندانوں کی سہولت کیلئے

اڑھائی سو سے زائد اسپتالوں کو اِن پینل کر دیا گیا، یاسمین راشد
کارڈ کے حامل افراد کیلئے لاہور کے 30 اسپتالوں میں 6000 بستروں کا اضافہ کیا گیا ، صوبائی وزیر

About The Author