دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کا کورونا ویکسین کے سلسلے میں انتظامی لائحہ عمل تیار

تمام اضلاع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون فوکل پرسن ہونگے

سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کے سلسلے میں انتظامی لائحہ عمل تیار کر لیا

تمام اضلاع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون فوکل پرسن ہونگے

اے ڈی سی ون ہر ضلع میں ہیلتھ افسران کے ساتھ مل کر ویکسین انتظامات کو یقینی بنائیں گے

تمام اسپتالوں میں ویکسین کے لیے علیحدہ جگہ اور طبی سہولیات مختص کی جائیں گی

پہلے مرحلے میں طبی عملے کی ویکسین کے عمل کو مکمل کیا جائے گا

دوسرے مرحلے میں 60 سال تک کی عمر کے افراد کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی

مختلف امراض میں مبتلا افراد کی ویکسین کو تیسرے مرحلے میں مکمل کیا جائے گا

چوتھے اور آخری مرحلے میں عام افراد کو ویکسین لگائی جائے گی

About The Author