دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماہرہ خان نے فلم سپر اسٹار سے ایک نہیں دو لکس اسٹائل ایوارڈز جیت لیے

پاکستانی فلموں کی سپراسٹار ماہرہ خان کی فلم سپر اسٹار 2019 میں ریلیز ہوئی

ماہرہ خان نے فلم سپر اسٹار سے ایک نہیں دو لکس اسٹائل ایوارڈز جیت لیے۔

پاکستانی فلموں کی سپراسٹار ماہرہ خان کی فلم سپر اسٹار 2019 میں ریلیز ہوئی۔

تھی۔سپر اسٹار سال 2019 کی کامیاب ترین فلموں میں شامل تھی ۔

ماہرہ خان نے اس فلم کی وجہ سے بہترین اداکارہ کا ویورز اور

کریکٹس یعنی دونوں ایوارڈز اپنے نام کیے ۔

سپر اسٹار میں ماہرہ خان کے ساتھ کاسٹ میں بلال اشرف

علی کاظمی ، جاوید شیخ اور ندیم صاحب بھی شامل تھے ۔

سپر اسٹار ہم فلمز اور مومنہ اینڈ درید پروڈکشن کی پیشکش تھی ۔

فلم کے گانے بھی سپر ڈوپر ہٹ تھے ۔

About The Author