مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پہلی کورونا ویکسین کی خالی بوتل اور سرنج سائنس میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ

فائزر کی پہلی ڈوز نوے سالہ برطانوی خاتون مارگریٹ کینن کو دی گئی تھی

پہلی کورونا ویکسین کی خالی بوتل اور سرنج سائنس میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

فائزر کی پہلی ڈوز نوے سالہ برطانوی خاتون مارگریٹ کینن کو دی گئی تھی

جو کورونا ویکسین لینے والی دنیا کی پہلی فرد بن چکی ہیں۔

ان کو لگائی جانے والی ویکسین کی خالی بوتل اور سرنج کو لندن کے سائنس میوزیم میں رکھا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق ویکسین میڈیکل سائنس کی ایک اہم کامیابی ہے

اس لیے آنے والی نسل کو اس خالی بوتل کی اہمیت کا اندازہ ہونا چاہیئے

جو اس وبا کو شکست دینے کے خلاف اہم ترین قدم تھا۔

%d bloggers like this: