دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بروقت اقدامات سے معاشی اعشاریے بہتر ہوئے ہیں ، گورنر سٹیٹ بنک

صحت کے شعبے کی بہتری کےلئے کم سے کم شرح سود پر طبی آلات منگوانے کےلئے قرضے دیئے

ترسیلات ِ زر سے معاشی اعشاریہ میں بہتری آئی۔ گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ

بروقت اقدامات سے معاشی اعشاریے بہتر ہوئے ہیں

معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے

مالیاتی خسارے کو زرمبادلہ سے پورے کررہے ہیں

´صحت کے شعبے کی بہتری کےلئے کم سے کم شرح سود پر طبی آلات منگوانے کےلئے قرضے دیئے

کوویڈسے قبل معاشی استحکام کے نتیجہ میں کورونا کے دوران ہماری مالی مشکلات کم رہیں۔

زر مبادلہ کے ذخائر بہتر رہے۔لوگوں کو ہم پر اعتماد ہونا چاہئے ۔

دیگر ملکوں کی طرح ہم بھی معاشی بحالی کی طرف جارہے ہیں

آٹو انڈسٹری ، سیمنٹ سمیت صنعتیں بہتر ہو رہی ہیں

عاصم سلیم باجوہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ

کورونا کی وجہ سے ہزاروں افراد مذید غربت کا شکار ہوئے ہیں
کورونا کی بدولت پوری دنیا کی معاشی گتھیاں الجھ کے رہ گئیں ہیں

وباء کے دوران چین واحد ملک ہے جس کی معاشی کارکردگی بہتر ہے

چین کورونا سے پہلے ہی دنیا کے ساتھ خوشھالی بانٹنے کی سوچ لے کر چل رہا ہے

سی پیک پر برق رفتاری سے کام جاری ہے

ایک خطہ ایک سڑک کا منصوبہ علاقائی رابطوں میں بہتری اور غربت میں کمی کا سبب بنے گا۔

 شی جوشنگ نے اس بارے کہا کہ چین نے ترقی کے روایتی تصور کو تبدیل کیا

چین غیر روایتی نقطہ نظر سے توانا معاشی طاقت کے طور پر سامنے آیا۔،

چین کو پاکستان کی مشکلات کا ادراک،مثبت تعاون بھی کر رہے ہیں

پاکستان میں صنعتی ترقی کو مذید تیز کرنے میں کوشاں ہیں

پاکستان اپنا مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے بہتر اقدامات اُٹھا رہا ہے۔

سی پیک کامیابی سے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

چین اور پاکستان سی پیک کی جلد تکمیل چاہتے ہین

سی پیک میں شامل تمام شعبوں میں بہتر سیکھنے کے مواقع ہیں۔

About The Author