دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت کا ملک بھر میں سرکاری سطح پر فری کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

مختلف بین الاقوامی فارما سیو ٹیکل کمپنیوں سے ویکسین کیلئے بات ہو رہی ہے

حکومت کا ملک بھر میں سرکاری سطح پر فری کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

مختلف بین الاقوامی فارما سیو ٹیکل کمپنیوں سے ویکسین کیلئے بات ہو رہی ہے

ویکسین کیلئے کسی ایک کمپنی کیساتھ معاملات طے پا جائیں گے، پارلیمانی سیکریٹری صحت

حکومت سرکاری سطح پر بالکل فری ویکسین مہیا کرے گی

چین سے منگوائی گئی ویکسین کے ٹرائل جاری ہیں

10ہزار سے زائد رضا کاروں کو ویکسین لگ چکی ، نوشین حامد
دو ، تین ہفتوں میں ٹرائل کا مرحلہ مکمل کر لیا جائے گا

حکومت نے ویکسین کی خریداری کیلئے نجی کمپنیوں کو اجازت دے دی

نجی کمپنیوں کو خریداری سے قبل ڈریپ میں رجسٹریشن کروانی ہو گی۔

About The Author