صدر مملکت عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 ء کی منظوری دیدی
انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 ء کی منظوری دے دی۔
آرڈیننس سے عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے
معاملات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔
جنسی زیادتی کے ملزمان کے تیز ٹرائل اور کیسز جلد از جلد نمٹانے کیلئے
ملک بھر میں سپیشل کورٹس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
خصوصی عدالتیں 4 ماہ کے اندر جنسی زیادتی کے کیسز کو نمٹائیں گی۔
آرڈیننس کے تحت وزیزاعظم انسدادِ جنسی زیادتی کرائسس سیلز کا قیام عمل میں لائیں گے۔
کرائسس سیل 06 گھنٹے کے اندر اندر میڈیکو لیگل معائنہ کرانے کا مجاز ہو گا۔
نادرا کی مدد سے قومی سطح پر جنسی زیادتی کے مجرمان کا رجسٹر تیار کیا جائے گا۔
آرڈیننس کے تحت جنسی زیادتی کے متاثرین کی شناخت ظاہر کرنے پر
پابندی اور قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،