دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ایرک فری مین 76برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ایرک فری مین نے 11 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی

کراچی:

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ایرک فری مین 76برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ایرک فری مین نے 11 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

ایرک فری نے 1968 میں بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا۔

About The Author