پی آئی اے کی تشکیل نو: عملہ کی دو درجہ بندیاں، تعداد نصف کرنے کا فیصلہ
قومی ایئر لائن کی تشکیل نو کے ذریعے عملے کی درجہ بندی اور عملے کی تعداد نصف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اس مقصد کے لئے پی آئی اے کے بیڑے میں 16 نئے جہاز شامل کرنے اور ہر جہاز پر 130 اہلکار لانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو کور اور نان کور درجوں میں تقسیم کیا جائے گا
نان کور درجہ انجینرنگ، مرمت و بحالی کا شعبہ اور کچن پر مشتمل ہوگا
جبکہ کور درجہ میں مارکیٹنگ، ایچ آر فانس، فلائیٹ سروسز اور پروکیورمنٹ کے شعبے شامل ہوں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،