دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی سیاسی تاریخ۔۔ تصاویر میں

ملتان کی سیاسی تاریخ اور پس منظر

ملتان آئر پورٹ وزیراعظم محمد خان جونیجو

گورنر مخدوم سجاد قریشی اور وزیر اعلیٰ نواز شریف کے ہمراہ

 

ذولفقار علی بھٹو۔

مصطفے کھر اور نواب صادق حسین قریشی کے ہمراہ وائٹ ہاؤس پرانا شجاع آباد روڈ

 

ڈاکٹر صدیق خان قادری کا نکاح۔

مخدوم سجاد قریشی۔مظہر سعید کاظمی بھی نظر آ رہے ہیں

 

میاں نواز شریف کی ملتان آمد:

مولوی عرفان انصاری ۔

غلام قاسم خان خاکوانی

ڈپٹی کمشنر مہر جیون خان ہاتھ ملاتے ہوئے

حاجی محمد بوٹا

 

شاہ محمود قریشی سید احسن شاہ معنی شاہ کے بڑے بھائی اور شاہ محمود کی بہنوئی ۔۔

یہ معنی شاہ کے والد کے انتقال کے موقع پر لی گئی ہے۔

About The Author