بیٹ مین اب سمندر کی گہرائیوں میں بھی تیرنے لگا
اسپین میں چمگادڑ کی طرز کے پروں والی عجیب اور کالے رنگ کی
سمندری مخلوق نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا
ایپلیسیا نامی سمندری مخلوق تھوڑی زہریلی بھی ہے کسی حملے کی صورت میں
یہ دشمن پر جامنی رنگ کا زہر پھینکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایپلیسیا زیادہ تر گرم پانیوں میں پائی جاتی ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس