مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسنیپ چیٹ نے صارفین کے لیے نیا فلٹر متعارف کروادیا

جس کے تحت کسی بھی تصویر کو باآسانی کارٹون کردار میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

اسنیپ چیٹ نے صارفین کے لیے نیا فلٹر متعارف کروادیا۔

جس کے تحت کسی بھی تصویر کو باآسانی کارٹون کردار میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

نیا فلٹر چہرے کو کارٹون کردار میں تبدیل کرنے کے لیے مشین لرننگ کا استعمال کرتا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق اسنیپ چیٹ نے کارٹون لینس تیار کیا ہے

جو صارفین کو ان کی آنکھوں کے سامنے اپنے انوکھے حقیقی کارٹون میں تبدیل کر دیتا ہے۔

%d bloggers like this: