اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیٹ مین اب سمندر کی گہرائیوں میں بھی تیرنے لگا

عجیب اور کالے رنگ کی سمندری مخلوق نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

بیٹ مین اب سمندر کی گہرائیوں میں بھی تیرنے لگا

اسپین میں چمگادڑ کی طرز کے پروں والی عجیب اور کالے رنگ کی

سمندری مخلوق نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

ایپلیسیا نامی سمندری مخلوق تھوڑی زہریلی بھی ہے کسی حملے کی صورت میں

یہ دشمن پر جامنی رنگ کا زہر پھینکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایپلیسیا زیادہ تر گرم پانیوں میں پائی جاتی ہے

%d bloggers like this: