دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹرز ایک ہفتے سے کمروں میں بند ہیں, وسیم اکرم

پی سی بی کو پاکستان میں ہی چودہ روز کا آئسولیشن کروانا چاہیے تھا

سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا کے کہ قومی کرکٹرز ایک ہفتے سے کمروں میں بند ہیں

کارکردگی پراثر پڑے گا

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کو پاکستان میں ہی چودہ روز کا آئسولیشن کروانا چاہیے تھا

نیوزی لینڈ بورڈ کا بیان پاکستان کیلیے کافی شرمندگی کا باعث بنا، وسیم اکرم نے کہا کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹ کا کپتان ہے

اسے کرکٹ پر پی فوکس رکھنا چاہیے،سی ویو کی صفائی کے حوالے سے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کراچی کے دیگر ایریاز کی صفائی میرا کام نہیں ہے،

میں جہاں رہتا ہوں وہاں کی صفائی سے میرا تعلق ہے، جو ایریاز گندے ہیں وہاں کی صفائی کروانا وہاں کے منتخب لوگوں کا کام ہے۔۔

About The Author