دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخواہ: اسکول بیگ کا وزن کم کرنے کے لیے قانون سازی کا ڈرافٹ تیار

ایکٹ کے تحت ہر کلاس کے لیے الگ الگ بیگ کا وزن تعین کیا گیا

خیبرپختونخوا میں ا سکول بیگ کا وزن کم کرنے کے لیے قانون سازی کا ڈرافٹ تیار

خیبرپختونخوا سکول بیگز لمٹیشن آف ویٹ بل آج

صوبائی اسمبلی میں پیش کیاجائےگا

ایکٹ کے تحت ہر کلاس کے لیے الگ الگ بیگ کا وزن تعین کیا گیا

جماعت اول کے بچوں کے لیے 2.4 کلوگرام بیگ کا وزن مقرر

جماعت دوئم 2.6 کلوگرام اورکلاس تیسری کےلیے3 کلوگرام وزن مقرر

ہائی سیکنڈری کے طلبہ کے لیے بیگ کا وزن 7 کلوگرام رکھا گیا

About The Author