دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں قائم کینپ پاورپلانٹ میں جوہری ایندھن ڈالنےکاکام شروع

یہ جوہری پلانٹ پاکستانی اور چینی انجیئنرز کے درمیان تعاون کا ایک بڑا کارنامہ ہے

کراچی میں قائم کینپ پاورپلانٹ کےدوسرےیونٹ میں جوہری ایندھن ڈالنےکاکام شروع ہوگیا

صدر مملکت عارف علوی نے ٹوئٹ میں کینپ ٹو کے آزمائشی آغاز پر انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ

یہ جوہری پلانٹ پاکستانی اور چینی انجیئنرز کے درمیان تعاون کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔

پاور پلانٹ کاری ایکٹرجدیدترین اوراعلیٰ حفاطتی معیارکاحامل ہے۔

کینپ ٹو سے یومیہ گیارہ سو میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہو گی۔

About The Author