دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ میں سندھ کی خواتین کھلاڑیوں نے میدان مارلیا

پشاور میں منعقدہ چیمپئن شپ کےتینوں ٹیم ٹائیٹلز جیت لیے

کراچی: قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ میں سندھ کی خواتین کھلاڑیوں نے میدان مارلیا

پشاور میں منعقدہ چیمپئن شپ کےتینوں ٹیم ٹائیٹلز جیت لیے

گلزانڈر18,انڈر16اورانڈر15 کیٹیگری کےٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیے

حائقہ نے انڈر15  گرلز سنگلز ایونٹ  میں گولڈ میڈل جیتا

سندھ کی جانب سے12 سالہ حور فواد نے 3 گولڈ اور 2 سلور میڈلز اپنے نام کیے

14 سالہ ثمن فواد نے 3 گولڈ اور 2 برانز میڈلز جیت لیے

13 سالہ حائقہ نے3 گولڈ میڈلز پر قبضہ جمایا

ماریہ کے حصے میں ایک گولڈ میڈل آیا

About The Author