دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیپلز پارٹی نے گیس بحران پر حکومت سے وضاحت مانگ لی

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 350 ارب روپے ہو گیا ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی نے گیس بحران پر حکومت سے وضاحت مانگ لی

پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ

حکومت ملک کو گردشی قرضوں میں ڈبو رہی ہے، شیری رحمان

توانائی کا گردشی قرضہ 2253 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، شیری رحمان

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 350 ارب روپے ہو گیا ، شیری رحمان

ملک میں پہلے ہی گیس کا شدید بحران ہے، رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان

گیس کا گردشی قرضہ پورا کرنے کیلئے اب گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی، شیری رحمان

حکومت کے پاس ہر معاملے کا حل قیمتیں بڑھانا ہے، شیری رحمان

ایل این جی درآمد میں تاخیر کی وجہ سے ملک کو بحران اور اربوں روپے کا نقصان ہوا، شیری رحمان

ایل این جی درآمد میں تاخیر اور پھر مہنگے داموں پر خریداری پر سوالات اٹھتے ہیں، شیری رحمان

ایل این جی درآمد میں تاخیر کی وجہ سے 122 ارب روپے کا نقصان ہوا، شیری رحمان

ایل این جی درآمد میں تاخیر پر پارلیمانی تحقیق کرانے کا مطالبہ کرتے ہیں، شیری رحمان

About The Author