کراچی:
پولیس کا گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن کے لئے ڈور ٹو ڈور سروس کا آغاز
پوش علاقے میں جرائم پیشہ گھریلو ملازمین کی نشاندہی کے لئے
نئی حکمت عملی
ساؤتھ زون پولیس ملازمین کی ڈور ٹو ڈور رجسٹریشن کا جلد آغاز کرے گی
پوش علاقے کے رہائشی افرا د ایک فون کال پر ملازمین کی تصدیق کرواسکیں گے
پولیس کی ٹیم شہری کے گھر پہنچ کر ملازم کے فنگر پرنٹس حاصل کرے گی
پولیس حکام
تصدیقی عمل کے لئے پولیس ٹیم کا لیپ ٹاپ سی پی ایل سی اور سی آر او سے منسلک ہوگا
بائیو میٹرک سے کرمنل ریکارڈ کے حامل گھریلو ملازم کی فوری نشاندہی ہوجائے گی
کرمنل ریکارڈ نہ رکھنے والے ملازم کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا جائے گا،پولیس حکام
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،