دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹر سمیع اسلم نے پاکستانی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سمیع اسلم نیوزی لینڈ اورانگلینڈدورے پر شامل نہ ہونے پر دلبرداشتہ تھے

قومی کرکٹر سمیع اسلم نے پاکستانی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

قومی کرکٹر سمیع اسلم امریکہ چلے گئے

سمیع اسلم نیوزی لینڈ اورانگلینڈدورے پر شامل نہ ہونے پر دلبرداشتہ تھے

میع اسلم کو ایکسٹرا آرڈنری ابیلیٹی ویزہ کیٹگری کے تحت امریکا کی ایمیگریشن ملی ، ذرائع
قومی کرکٹر کا یو ایس اے کرکٹ بورڈ سے معاہدہ طے پایا ہے

یو ایس اے کرکٹ بورڈ نے سمیع اسلم سے 3 سال کا کنٹریکٹ کر رکھا ہے

About The Author