دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ

حکومت ویکسین کی خریداری کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سے رجوع کرے گی۔

کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ کرلیا گیا

حکومت ویکسین کی خریداری کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سے رجوع کرے گی۔

ورلڈ بینک، اے ڈی بی اور یونیسیف سے رابطہ کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہیں۔

عالمی اداروں سے ویکسین خریداری کے اخراجات پر بات چیت کی جائے گی۔

طبی عملے اور تشویشناک حالت کے مریضوں کو ویکسین مفت فراہم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

About The Author