جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت 5سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی اسی ہفتے منظوری دے گی

پالیسی میں تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کے بعد تیار کی گئی ہے۔

حکومت 5سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی اسی ہفتے منظوری دے گی

نئی پالیسی سے سرمایہ کاری اور لاکھوں لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

اس حوالے سے ذرایع کا کہنا ہے کہ نئی آنے والی ٹیکسٹائل پالیسی میں برآمدات کا ہدف 20 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے

پالیسی میں تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کے بعد تیار کی گئی ہے۔

پالیسی میں گیس بجلی اور دیگر ڈیوٹیوں میں کمی شامل ہے۔

بند ٹیکسٹائل ملز کی بحالی کا پلان بھی پالیسی کا حصہ بنایا گیا ہے۔

About The Author