دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے خالد خورشید سے حلف لیا

گلگت
نو منتخب وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے خالد خورشید سے حلف لیا۔

نومنتخب وزیر اعلی کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس گلگت میں منعقد ہوئی

جس میں اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی تقریب میں سابق نگراں وزیر اعلی میر افضل نے بھی شرکت کی

جبکہ پی ٹی ائی کے صوبائی قیادت اور کارکنا کی ایک بڑی تعداد میں شریک ہوئی حلف اٹھانے کے بعد اعلی سول و عسکری حکام نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کو مبارکباد بھی

دے دی گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے وزیر اعلی گلگگ بلتستان خالد خورشید نے حلف اٹھا لیا۔

جبکہ وزراء کی حلف برداری کی تقریب 3 دسمبر کو ہوگی جس میں وزیر اعظم عمران خان خصوصی طور پر شرکت کرینگے۔

About The Author