دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اوگرا نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بائیس روپے اٹھاسی پیسے اضافہ کردیا

ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

اوگرا نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بائیس روپے اٹھاسی پیسے اضافہ کردیا۔ ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپیہ ترانوے پیسے فی کلوگرام اضافہ کیا گیا ہے۔

گھریلو سلنڈر گیارہ روپے آٹھ پیسے مہنگا ہوکر پندرہ سو ترپن روپے کا ہوگیا ہے۔

اس سے قبل گھریلو سلنڈر پندرہ سو تیس روپے میں فروخت ہو رہا تھا

ایل پی جی پھر مہنگی۔۔۔

ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپیہ 93 پیسے فی کلو اضافہ

اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گھریلو سلنڈر 11روپے8پیسے مہنگا، نئی قیمت 15سو53روپے مقرر

About The Author