دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ مکمل

کیسز کے حامل ارکان کو دوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی۔۔۔

کیسز کے حامل ارکان کو دوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔۔۔

طبی طور پر ان دونوں ارکان کو نان ۔۔انفیکشیس۔۔ قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔کورونا ٹیسٹ میں 6 ارکان کے رزلٹ مثبت آئے تھے۔۔۔

ان6 میں سے 2 ارکان کو ہسٹارک کیسز قرار دیا گیا تھا۔۔۔۔

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹرز اور اسپورٹ اسٹاف کی ہوٹل سے متصل گرائونڈ میں چہل قدمی اورٹریننگ جاری ہے۔۔۔

پی سی بی  نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آج ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گرائونڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی۔۔

About The Author