دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی نے آئندہ انتخابات کے لیے اہم تعیناتیاں

راشد بروہی کو الیکشن کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی نے آئندہ انتخابات کے لیے اہم تعیناتیاں کردی۔

چوہدری محمد سلیم کو سیکرٹری پی ایف ایف الیکٹرول کمیٹی تعینات کیے گئے ہیں

ملک مقبول حسین بلوچستان، قازی نورسندھ، طارق لطفی پنجاب اور اصغراعوان الیکشن کمشنر کے پی کے تعینات ہوئے ہیں

راشد بروہی کو الیکشن کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے مطابق تعیناتیوں سے پی ایف ایف انتخابات شفافیت اور قواعد و ضوابط کے تحت کروانے میں مدد ملے گی

الیکشن کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کریگا۔

About The Author