دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ادکارہ وینا ملک کا اسد خٹک کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس

ادکارہ وینا ملک نے اپنے وکیل تنویر کھوکھر ایڈووکیٹ کے وساطت سے نوٹس ارسال کیا

لاہور

ادکارہ وینا ملک اور اسد خٹک تنازعہ

 ادکارہ وینا ملک نے اسد خٹک کو0 5 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیجوا دیا

ادکارہ وینا ملک نے اپنے وکیل تنویر کھوکھر ایڈووکیٹ کے وساطت سے نوٹس ارسال کیا
اسد خٹک جان بوجھ کر وینا ملک کو بدنام کررہا ہے

 بچوں کو قانون کے مطابق پاکستان لایا گیا، متن

 اسد خٹک دوبئی کی مقامی عدالت کا حکم نامہ غلط بیان کررہا ہے

 اسد خٹک مقامی عدالت کا مکمل آوڈر شوشل میڈیا سے شعیر کریں

 اسد خٹک کے بے بنیاد الزامات سے وینا ملک کی شہرت متاثر ہوئی

 اسد خٹک 90 دنوں میں میڈیااور شوشل میڈیا پر آکر معافی مانگے
معافی نا مانگنے کی صورت میں اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا

About The Author