دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ اسکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچ گیا

نیوزی لینڈ پہنچنے پر 54 رکنی اسکواڈ کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کردیا گیا

قومی کرکٹ اسکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچ گیا

نیوزی لینڈ پہنچنے پر 54 رکنی اسکواڈ کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کردیا گیا

نیوزی لینڈ حکومت کی 14 روزہ آئسولیشن پالیسی کے تحت تمام گروپس کو اپنے اپنے

مقررہ وقت اور مقام پر ٹریننگ کی اجازت ہوگی

اسکواڈ میں شامل تمام اراکین ابتدائی تین روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے

ٹریننگ بھی نہیں کرسکیں گے۔۔

About The Author