دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قائد اعظم ٹرافی کا ساتواں راؤنڈ شیڈول کے مطابق جمعرات سے شروع ہوگا

حکومت کی جانب سے نئی پالیسی کا اطلاق کرکٹ پر نہیں ہوگا

قائد اعظم ٹرافی کا ساتواں راؤنڈ شیڈول کے مطابق جمعرات سے شروع ہوگا

حکومت کی جانب سے نئی پالیسی کا اطلاق کرکٹ پر نہیں ہوگا۔۔

حکومت کی نئی ایس او پیز کے تحت انڈور گیمز پر پابندی عائد کی گئی ہے

ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ آوٹ ڈور کھیل ہے اس کااطلاق آوٹ ڈور کھیل پر نہیں ہوتا

پی سی بی دوران کھیل کورونا سے بچاو کیلئے مکمل احتیاطی تدابیر پر عمل کررہا ہے۔۔

About The Author