ملتان :
سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی کی اچانک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مولانا خادم حسین رضوی کی رحلت پر میں انکے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں, یوسف رضا گیلانی
مولانا خادم حسین رضوی ایک سچے عاشق رسول تھے, یوسف رضا گیلانی
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے, یوسف رضا گیلانی
ملتان
کارڈیالوجی اسپتال توسیع منصوبہ 5 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا
فنڈز کے عدم فراہمی کے باعث منصوبہ کی لاگت میں بھی اضافہ ہوگیا
دوسری طرف منصوبے کی تکمیل کے لیے پنجاب حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے 35 کروڑ روپے کی اضافی گرانٹ منظور کرلی
ملتان
کارڈیالوجی اسپتال توسیع منصوبہ گذشتہ 5 سال بعد بھی زیر تعمیر ہے،،، 2015 میں شروع ہونے والے اس منصوبے کو 2017 میں مکمل ہونا تھا
،،،توسیع منصوبے کو 2 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جانا تھا
لیکن فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث منصوبے کی تکمیل میں تاخیر ہوئی
جس باعث اس کی لاگت میں ایک ارب روپے کا اضافہ ہوگیا
ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال
ملتان
توسیع بلاک میں اوپی ڈی ،208 بیڈز پر مشتمل اسپتال ،نرسنگ ہوسٹل، ڈاکٹراور ہوسٹلز کی تعمیر شامل ہے
توسیعی بلاک کی تکمیل کے لیے پنجاب حکومت نے35 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز جاری کیے
ذرائع کے مطابق توسیعی بلاک کو 2023 میں مکمل فعال کر دیا جائے گا،،
ملتان
، لال کرتی کینٹ گھر میں سلنڈر دھماکہ ،ریسکیو 1122
، سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی
،زخمی کو موقع پر طبی امداد دینے کے بعد نشتر منتقل کردیا گیا ،ریسکیو 1122
نشتر اسپتال ملتان میں کورونا کے مزید 4 مریض جاں بحق ہوگئے
نشتر اسپتال میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 231 ہوگئی
ملتان میں کورونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا،
نشتر اسپتال میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 مریض انتقال کر گئے
جاں بحق ہونے والوں کا تعلق میاں چنوں اور ملتان سے ہے،
نشتر اسپتال میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 231 ہو گئی ہے،
اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 101ہے
جبکہ کورونا وائرس کے شبہ میں بھی 86 مریض داخل ہیں.جن کی رپورٹس آنا ابھی باقی ہیں
پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنماؤں چیئرپرسن ڈاکٹر نخبہ تاج لنگاہ،مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس،ڈپٹی چیئرمین علامہ اقبال وسیم، سیکرٹری جنرل
پاکستان سرائیکی پارٹی محمد اکبر انصاری ایڈووکیٹ، ڈاکٹر مقصود خاں لنگاہ،ممتاز خاں ڈاہر، حاجی اللہ وسایا خاں لنگاہ
پی ایس پی سندھ کے صدر سید شفقت بخاری ایڈووکیٹ، قاری اللہ بخش طاہر، عباس ڈاہا، ملک غضنفر عباس راں، ملک جاوید چنڑ ایڈووکیٹ،ملک نعیم اقبال ایڈووکیٹ، مہر ربنواز چاون، جام یاسر ایڈووکیٹ، سردار محسن خاں ڈاہر،
جام بشیر احمد، غلام عباس کھوکھر، ریاض حسین کھرل، قاضی وحید،خلیل بخاری، چوہدری عبدالرزاق راجپوت،
میڈم ثروت رسول پوری، پیر گامن شاہ، اعجازِ الرحمٰن، ملک اکرم گھلو، ملک شوکت حیات جٹ، عبدالقیوم شاکر اور صابر گھلو نے حضرت خواجہ غلام فرید کے عرس مبارک کے
سلسلہ میں سرائیکستان قومی اتحاد کی طرف سے عرس پر پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے پر سرائیکستان قومی اتحاد کے کارکنوں اور خواجہ غلام فرید کوریجہ کا انتظامیہ کی
طرف سے گھیراؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ سرائیکی کے سب سے بڑے روحانی اور سرائیکی زبان کے عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے
عرس پر پابندیاں لگانا سرائیکی قوم کے خلاف ایک گھناؤنی سازش ہے ان رہنماؤں نے کہا کہ خواجہ غلام فرید کے عرس کے موقع پر ہر سال سرائیکستان قومی
اتحاد کی طرف سے سرائیکی نیشنل کانفرنس منعقد کی جاتی ہے مگر اس سال متاثر پنجابی زہانت کی انتظامیہ کرونا کی آڑ میں عرس پر پابندیاں لگا کر
دراصل سرائیکی قوم کو دبانا چاہتی ہے اگر ملک میں حکومت اور دیگر جمہوری قوتوں کی سرگرمیاں جاری ہیں
تو دربار فرید پر پابندیاں لگانا کہا کا جواز ہے انہوں نے مزید کہا کہ سرائیکی قوم کا مزید امتحان نہ لیا جائے
اگر سرائیکی قوم کی طرف سے مزاحمت ہوئ تو انتظامیہ کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے
گی پاکستان سرائیکی پارٹی دربار فرید اور عرس پر پابندی کے خلاف بھرپور احتجاج کرتی ہے اور سرائیکستان قومی اتحاد کے کارکنوں کو ہراساں اور انکے گھیراؤ کی
سخت الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ
دربار فرید پر پابندیوں اور عرس کی تقریبات کو روکنے کا ازخود نوٹس لے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ