دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس ماسک چرانے پر دبئی میں چھ پاکستانیوں کو تین سال قید کی سزا

ایک ہزار فیس ماسک موجود تھے۔ پولیس نے کارروائی کرکے مجرموں کو گرفتار کرلیا

ایک لاکھ چھپن ہزار فیس ماسک چرانے پر دبئی میں چھ پاکستانیوں کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جون کے مہینے میں چھ افراد پر مشتمل گینگ نے رات دو بجے وئیرہاوس سے فیس ماسک کے ایک سو چھپن ڈبے چرائے۔

ہر ڈبے میں ایک ہزار فیس ماسک موجود تھے۔ پولیس نے کارروائی کرکے مجرموں کو گرفتار کرلیا

جنہیں تین سال قید کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ پچاس ہزار درہم کا جرمانہ اور سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدری کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پولیس کے مطابق جون میں چوری کیے گئے فیس ماسکس کو بنگلہ دیشی گاہک کو بیچا گیا تھا۔۔

About The Author