دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اب امریکی شہری گھر بیٹھے کورونا ٹیسٹ کرسکتے پیں

صارفین گھر پر لیے گئے ٹیسٹ کا نتیجہ بھی 30 منٹ میں مل جائے گا۔

اب امریکی شہری گھر بیٹھے کورونا ٹیسٹ کرسکتے پیں

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس کے گھروں پر ٹیسٹ کی منظوری دے دی۔

رپورٹ کے مطابق صارفین گھر پر لیے گئے ٹیسٹ کا نتیجہ بھی 30 منٹ میں مل جائے گا۔

ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ کٹ 14 سال سے زائد عمر کے افراد کے ٹیسٹ کے لیے ہے۔

تاہم ٹیسٹ کٹ ڈاکٹر کی ہدایت پر ہی فراہم کی جائے گی۔

About The Author