مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ 2030 سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر پابندی

فیصلے کو وزیر اعظم بورس جانسن کے گرین ریوولوشن کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے

برطانیہ 2030 سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر پابندی لگا دے گا۔

فیصلے کو وزیر اعظم بورس جانسن کے گرین ریوولوشن کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے

جس میں برطانیہ نے 2050 تک زہریلی گیسوں کے مجموعی اخراج کو صفر کی سطح تک لانا ہے۔

برطانیہ گزشتہ برس جی سیون ممالک میں پہلا ایسا ملک بن گیا تھا

جس نے ضرر رساں گیسوں کی مجموعی شرح صفر پر لانے کے لیے قانون سازی کی تھی۔

%d bloggers like this: