دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سلنڈر پھٹنے کا واقعہ

، برن یونٹ میں زیر علاج مزید 3 بچے جاں بحق، ترجمان

، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

، 2 بچے اب بھی وینٹی لیٹر پر موجود ہیں، ترجمان

 ، گزشتہ روز طبعیت ٹھیک ہونے پر 11 بچوں کو ڈسچارج کردیا گیا تھا


ملتان

جنوبی پنجاب کا میگا موٹر سپورٹس ایونٹ بھی کورونا سے متاثر

ریلی کے دوران تمام کلچرل سرگرمیاں، میوزیکل نائٹس ختم کر دی گئیں

،تھل جیپ ریلی کا ٹریک 105کلومیٹر تک محدود کر دیا گیا

،ریلی چھانگا مانگا ٹیلا سے شروع ہوکر ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں اختتام پزیر ہوگی

، ریلی میں کوئی مڈپوائنٹ نہیں ہو گا

،شائقین میں موٹر سپورٹس کو گاڑیوں کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل بھی ایکشن میں نظر آئیں گے، ریجنل منیجر ٹوارزم اشعر ملک

موٹر بائیک ریس کا ایونٹ پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔

ملتان،22نومبر کو موٹر سائیکل ریس بھی ہوگی۔

ملتان،موٹر سائیکل ریس کیلئے دس کلومیٹر کا ٹریک بنایا گیا ہے۔


ملتان،

سابق رکن پنجاب اسمبلی سلطان عالم انصاری انتقال کرگئے

، مرحوم صدر ہائیکورٹ بار ملتان بھی رہے


ملتان:

ملتان، 24 گھٹنوں کے دوران نشتر اسپتال میں کورونا کے 5 مریض جاں بحق

، جاں بحق مریضوں کا سرگودھا اور ملتان شہر سے ہے، ترجمان نشتر اسپتال

، اسپتال میں جاں بحق مریضوں کی مجموعی تعداد 224 ہوگئی، ڈاکٹر عرفان

ملتان، اسپتال میں کورونا کے 171 مریض زیر علاج ہیں۔

About The Author