اسپیس ایکس کا کریو ڈریگن 27 گھنٹوں کے سفر کے بعد اسپیس پہنچ گیا
اسپیس۔ ایکس فالکن نائن راکٹ کو چار خلا بازوں کے ہمراہ فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا تھا
جس میں ، تین امریکی اور ایک جاپانی شامل ہے۔ جس میں بے بی یودہ بھی شامل ہے
ناسا کا پہلا مکمل مشن ہے جس میں عملے کو نجی ملکیت میں خلائی جہاز کے مدار میں بھیجا گیا ہے۔
ناسا کے خلا باز سائنسی تحقیقات کے لئے چھ ماہ تک خلا میں قیام کریں گے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس