دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عام ماؤتھ واش 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس کو ختم کرسکتا ہے

ماؤتھ واش وائرس کی منتقلی کی شرح روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

عام ماؤتھ واش 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس کو ختم کرسکتا ہے،

برطانوی طبی ماہرین نے دعوی کردیا۔

ماہرین کے مطابق لیبارٹری نتائج میں ثابت ہوا کہ صفر اعشاریہ صفر سات فیصد

سی پی سی والے ماؤتھ واش وائرس کی منتقلی کی شرح روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ویلز یونیورسٹی اسپتال میں مریضوں پر ٹرائل کیا جارہا ہے

جس میں دیکھا جائے گا کہ ماؤتھ واش سے کورونا وائرس کی تعداد کو کم کیا جاسکتا ہے

یا نہیں۔

About The Author