فضائی پروازوں کا ماہر ۔۔ اور بلجیم میں قومی مقابلے میں
اوّل آنے والے دنیا کے سب سے مہنگے کبوتر کی بولی اب تک 22 کروڑ روپے
لگائی جا چکی ہی ۔۔
جبکہ کبوتر کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی کمپنی سے خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں ۔۔
فضائی مقابلوں کے لیے تیزرفتار کبوتروں کے ماہر ہوک وان ڈی واؤور نے کِم
نامی کبوتر کو پروان چڑھایا ہے۔
آن لائن فروخت کے لئے پیش کرنے کے بعد ڈیٹھ گھنٹے میں ہی
کِم کی 13 لاکھ ڈالر قیمت لگائی گئی
تاہم بولی اب بھی جاری ہے اور 15 نومبر کو بولی حتمی طور پر ختم کردی جائے گی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس