دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات: اتحاد ایئرلائن کا براہ راست پروازوں کا آغاز

اتحاد ایئرلائن کے بیان کے مطابق تل ابیب کے لیے پروازوں کا آغازآئندہ برس 28 مارچ سے ہو گا

متحدہ عرب امارات کی اتحاد ایئرلائن 2021 سے تل ابیب کے لیے

اپنی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔

اتحاد ایئرلائن کے بیان کے مطابق تل ابیب کے لیے پروازوں کا آغاز

آئندہ برس 28 مارچ سے ہو گا۔

اس سے قبل دبئی کی بجٹ ایئر لائن فلائی دبئی بھی اسرائیل کے لیے براہ راست

پروازیں رواں ماہ سے شروع کرنے کا اعلان کرچکی ہے۔

About The Author