دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن میں دو 10 منزلہ عمارتوں پر قائم اسکائی پول تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا

ٹرانسپرینٹ سوئمنگ پول زمین سے 115 فٹ کی بلندی پر ہوگا

لندن میں دو 10 منزلہ عمارتوں پر قائم اسکائی پول تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا۔

ٹرانسپرینٹ سوئمنگ پول زمین سے 115 فٹ کی بلندی پر ہوگا

ایکوریم طرز کا پول دو مہینے قبل کولوراڈو میں تعمیر کیا گیا

جو دو ہزار 420 میل کا سفر طے کرنے کے بعد لندن پہنچایا گیا

جسے دنیا کی سب سے بڑی موبائل کرین نے دونوں عمارتوں کے درمیان

نصب کیا۔ 25 میٹر طویل پول میں ایک لاکھ 48 ہزار لیٹر پانی کی گنجائش ہے۔

انتظامیہ کے مطابق پول کو بہار میں سیاحوں کے لیے کھولا جائے گا۔

About The Author