دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان شاہینز کے 4روزہ میچز کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان شاہینز پہلا میچ 10 سے 13 دسمبر تک کوئنزٹاون میں کھیلے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان شاہینز کے 4روزہ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان شاہینز پہلا میچ 10 سے 13 دسمبر تک کوئنزٹاون میں کھیلے گی

پاکستان شاہینز دوسرا میچ 17 سے 20 دسمبر تک وینگری میں کھیلے گی

دونوں میچز نیوزی لینڈ کے وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوں گے

نیوزی لینڈ کرکٹ پاکستان شاہینز کے 4 ٹی 20میچز کا شیڈول بعد میں جاری کرےگا۔

About The Author