مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹرمپ بہت ضدی شوہر ہیں، وہ ہار نہیں مانیں گے،سابق اہلیہ ایوانا ٹرمپ

وہ امریکی انتخابات میں سابق شوہر کی شکست کو تسلیم کر چکی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ہار اور جیت کا یہ کھیل ختم ہوجائے۔

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے والے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اہلیہ بھی تھگ گئیں کہا ٹرمپ بہت  ضدی ہیں، وہ ہار نہیں مانیں گے۔

امریکی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں ایوانا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ

وہ امریکی انتخابات میں سابق شوہر کی شکست کو تسلیم کر چکی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ہار اور جیت کا یہ کھیل ختم ہوجائے۔

لیکن وہ جانتی ہیں کہ ٹرمپ کتنے ضدی ہیں، وہ کبھی بھی اپنی شکست تسلیم نہیں کرتے۔

ایوانا ٹرمپ نے 1977 میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شادی کی جو 15 سال تک قائم رہی۔

%d bloggers like this: