رحیم یار خان
شوگر ملز گنا لے کر آنے والی ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک والے کو کرایہ نہیں دے رہے.
رحیم یارخان
گاڑیوں والے گنا لوڈ کرنے سے قبل کسان سے ایڈوانس کرایہ طلب کرنے لگے ہیں.
رحیم یار خان
کسان پریشان ہے. اسے شوگر ملز سے گنے کی پیمنٹ 15دن بعد ہوگی
رحیم یار خان
شوگر ملز کا کہنا ہے کہ ہم کرایہ دینے کے لیے تیار ہیں
رحیم یار خان
نقد کرایہ نہ دینے کی پابندی حکومت نے لگائی ہے
رحیم یار خان
کسانوں کا کہنا ہے ہے کہ گاڑی کا کرایہ پہلے کی طرح نقد دیا جائے
رحیم یار خان
گنے کی باقی پیمنٹ بےشک بنک اکاونٹ کے ذریعے ہی کی جائے
رحیم یار خان
گاڑیوں کا کرایہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے
رحیم یار خان
حکومت ٹی پی ٹی بارے نظر ثانی کرے
رحیم یارخان
کین کمشنر کسانوں کا ٹی پی ٹی کا مسئلہ فوری حل کریں
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون