دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 518 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

صوبے میں ابتک 151352 کورونا وائرس کے کیسز ہوچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 518 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

صوبے میں ابتک 151352 کورونا وائرس کے کیسز ہوچکے ہیں

  آج کورونا کے باعث مزید 3 مریض انتقال کرگئے

کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 2690 ہوگئی ہے،

کورونا متاثرہ 266 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

اسوقت کورونا کے 32 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 409 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ضلع جنوبی کراچی میں 137، ضلع شرقی میں 137 اور کورنگی میں 54 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ضلع وسطی میں 42 ، ملیر میں 30 اور ضلع غربی 9 مزید کیسز ظاہر ہوئے.،

About The Author